khumar E Jaan Novel By Hina Shahid Episode 19
khumar E Jaan Novel By Hina Shahid Episode 19
خضر بھائی! صبر مرجان آپ ہی کی ہے۔"
رمشا نے مسکرا کر شرارتاً کہا تو خضر بیگ جو ہاتھ آگے بڑھائے اس اپسراء کو ہی دیکھ رہا تھا اچانک سے ہواس بحال ہوئے تو فوراً سے ہاتھ پیچھے کیا اور زیرِ لب مسکراتے ہوئے نظریں نیچے جھکا گیا۔ رمشا سمیت عاشر کو اس کی اس ادا پہ بے حد پیار آیا۔ پھر رمشا مرجان کو خضر کے پہلو میں کھڑا کرتے ہوئے عاشر کے ساتھ سٹیج سے نیچے اتری۔ اور قریب ہی لیکن قدرے فاصلے پہ دونوں جا کھڑے ہوئے۔ خضر نے تھوڑا جھک کر مرجان کے کان میں سرگوشی کی۔
"خدا نے جب چاند بنایا تو اسے چاندنی کی خوبصورتی سے نواز کر اس کے حسن میں اضافہ کر دیا۔ میں بھی یہی سوچتا تھا۔ لیکن آج یقین ہوا ہے خدا نے میرے نصیب میں مرجان کو لکھ کر میری زندگی کو مزید خوبصورت بنا دیا ہے۔ آج لگتا ہے زندگی کی تشنگی ختم ہو گئی۔ تلاش کا سفر اختتام پذیر ہوا۔"
خمار آلود لہجے میں محبت کا جام چھلکاتا وہ اس کے کانوں میں اپنی محبت کا رس گھول رہا تھا۔ جواب میں وہ نظریں جھکائے اپنے بابا کے فیصلے پہ صد شکر بجا لا رہی تھی۔ سارے شکوے جیسے کہیں تھم سے گئے تھے۔ محفل میں رونق ہی رونق تھی۔ پھر عاشر تمام کولیگز سمیت سٹیج کی جانب بڑھا ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ
Post a Comment
Post a Comment