Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 3
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 3
"آئے جسٹ وانٹ کہ تم کہ پروفیسر ہو تم اچھے سے ہو کہ ایک اسٹوڈنٹ سے کس طرح جانتےسوال کرنے ہوتے ہیں ۔۔۔اسے بھی تم اپنا اسٹوڈنٹ سمجھ کہ اس سے کچھ پرسنل انفارمیشن لے سکتے ہو ، کوئی بھی کلیو clue جس کی مدد سے ہم کوئی راہ نکال سکے ، پھر سے کہہ رہا ہوں وہ بہت معصوم خوبصورت اور کم عمر لڑکی ہے ، یوں اس طرح چھوڑ کے اسے کسی دردندہ کے حوالے نہیں کرسکتے"
دامیر کی بات پہ وہ اٹھتا ہوا فل سائز مرر کی جانب بڑھا تھا۔۔۔۔ غضب کا دلکش مردانہ سراپا شیشے میں واضح ہوا تھا۔۔پرفیوم اٹھا کر اسنے جیسے خود پہ بہاو کیا تھا اور اسٹینڈ پہ لٹکی فارمل سفید شرٹ پہنی تھی۔۔
"تمہارا مطلب ہے اب اس کم عمر ، خوبصورت معصوم لڑکی کو انٹرٹین کروں"
وہ سفیڈ شرٹ کی آہستینیں کہنیوں تک فولڈ کرتا ہوا بولا تھا ماتھے پہ بکھرے بھورے اسٹائلش گھنے بال اسنے سنوارے تھے اور اپنی براون چمک دار آنکھوں سے اسے دیکھا تھا۔۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Post a Comment
Post a Comment