Tera Ho Jaon Novel By Sadia Yaqoob Episode 15
Tera Ho Jaon Novel By Sadia Yaqoob Episode 15
انکل بتا رہے تھے کہ آپ کو میری موجودگی کا احساس ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔ وہ آج رات پھر جرار کے پاس تھی اور جرار میڈیسن کے زیرِ اثر سو رہا تھا ۔۔۔۔ وہ کل کی طرح اسکے سینے پر سر ٹکائے لیٹی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔
پتا ہے آپ کو یہ ہماری آخری ملاقات ہے ۔۔۔۔ میں اب دوبارہ نہیں آؤں گی ۔۔۔۔۔ بلکہ آپ سے بہت دور چلی جاؤں گی ۔۔۔۔ ایسی جگہ جہاں آپ مجھے کبھی بھی ڈھونڈ نا پائیں ۔۔۔۔۔
پتا نہیں کیوں دل میں ایک امید سی ہے کہ آپ مجھے ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے ۔۔۔۔ پر میں یہ بھی جانتی ہوں ایسا کبھی بھی نہیں ہو گا ۔۔۔۔۔
اگر آپ کو مجھ سے ذرا سا بھی لگاؤ ہوتا تو آپ کبھی بھی مجھے خود سے دور نا کرتے ۔۔۔۔۔ جانتی ہوں آپ کو مجھ سے محبت کبھی نہیں ہو گی ۔۔۔۔۔ بس ایک خواہش ہے کہ مرنے سے پہلے آپ کے منہ سے یہ الفاظ سننے کو مل جائیں کہ آپ کو مجھ سے محبت ہے ۔۔۔۔
پھر چاہے وہ الفاظ جھوٹ پر ہی مبنی کیوں نا ہوں۔۔۔۔۔ پتا نہیں یہ خواہش پوری ہو گی بھی کہ نہیں ۔۔۔۔۔
پلیز جرار جب مجھے موت آئے تو میرے مرنے سے پہلے میرے پاس ضرور آ جائیے گا ۔۔۔۔۔ مجھے ہمارا بچہ آپ کہ حوالے کرنا ہے میں نہیں چاہتی میرا بچہ باپ کے سائے سے محروم رہے ۔۔۔۔
میرا دل کہتا ہے میں زیادہ عرصہ جی نہیں پاؤں گی ۔۔۔۔ پر میں اپنی طرف سے پوری کوشش کروں گی کہ زیادہ سے زیادہ وقت اپنے بچے کے ساتھ گزار سکوں ۔۔۔۔۔
اللہ نے مجھے آپ سے دور کیا ہے اگر اللہ کی رضا ہوئی تو ہم دوبارہ ضرور ملیں گے ۔۔۔۔
مجھے نا الله تعالیٰ سے کوئی گلہ ہے نا ہی آپ سے کوئی شکایت ہے ۔۔۔۔ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں ۔۔۔۔ اور لمبی عمر پائیں ۔۔۔۔ آپ کو کوئی تکلیف چھو کر بھی نا گزرے۔۔۔۔
میری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی ۔۔۔۔ چلتی ہوں اپنا خیال رکھے گا ۔۔۔۔
اسکی پیشانی کو چومتے ہوئے وہ نم آنکھیں لیے وہاں سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چلی گئی تھی اور جرار سوتا ہی رہ گیا تھا ۔۔۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں
👇👇👇
Post a Comment
Post a Comment