Mera Libas Hai Tu Novel By Saima Bakhtiyar Episode 5
Mera Libas Hai Tu Novel By Saima Bakhtiyar Episode 5
تمھاری جگہ یہاں ہے صوفیہ حاتم کے دل میں۔۔۔حاتم نے اپنی انگلی دل پر رکھی۔۔۔
کم آن۔۔۔۔یہاں آؤ میرے پاس ۔۔۔حاتم نے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا جسے تھام کر صوفیہ اُس کے پاس آ بیٹھی ۔۔۔
میری زندگی کی خوشی ہو تم۔۔۔میری ہر صبح کا سورج۔۔۔میری ہر رات کا چاند ہو تم۔۔۔۔پتہ ہے صوفی۔۔۔۔میرا لباس ہو تم۔۔۔۔حاتم نے محبت سے اُسے اپنی بانہوں میں قید کیا۔۔۔۔
صوفیہ کے چہرے پر ایک دلکش مسکراہٹ بکھر گئی۔۔۔۔
میرے لیے زندگی کا مطلب حاتم عبید انصاری ہے ۔۔۔۔۔ حاتم آپ کا وجود آپ کی موجودگی آپ کی محبت میرے لیے سب کچھ ہے ۔۔۔
آپ کے بنا نامکمل ھوں میں۔۔۔۔آپ کے دم سے میری زندگی کے سب رنگ ہیں ۔۔۔۔صوفیہ نے حاتم کے رخساروں کو چھوا تھا۔۔۔۔
ایک دوسرے کے سنگ مکمل دونوں محبت کی ایک ادھوری داستان رقم کرنے جا رھے تھے۔۔۔۔۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Post a Comment
Post a Comment