Tum Noor E Dil Ho Novel By S Merwa Mirza
Tum Noor E Dil Ho Novel By S Merwa Mirza
دل سے جڑے دو دیوانوں اور پہاڑوں کے شہزادوں کی ایک ایسی دلسوز کہانی جس میں دونوں کو دل کے معاملے میں آزمایا جاتا ہے، ایک کا دل محبت میں لٹ جاتا ہے اور دوسرے پر کوئی اپنا دل لٹا جاتا ہے۔ یہ کہانی ہے گلگت بلتستان کے سرسبز پہاڑی علاقے سکردو کی اور اس پر بسے ایک دل والے خاندان کی جنکے افراد کے سینوں میں محبت کا جہاں آباد ہونے کے باوجود انکے ہاتھوں سے ظلم سرزد ہو جاتا ہے۔
سکردو بلتستان کا سب سے بڑا شہر اور دار الخلافہ ہے جس کی آبادی تقریباً پچیس لاکھ کر قریب ہے، سکردو شہر بلتستان کاتجارتی مرکزہونے کے ساتھ ساتھ صحت ، تعلیم اور سیاسی و سماجی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہے ۔ سکردو ہی گلگت بلتستان اور ملک کے دیگر شہروں کی جانب آمد و رفت کا ذریعہ بھی ہے جہاں بلتستان کا واحد کمرشل ائیرپورٹ اور بسوں کا اڈا بھی موجود ہے، سکردو شہر سے ہو کر ہی دنیا کے بلند قدرتی پارک دیوسائی اور استور جایا جاسکتا ہے۔
بظاہر پھیلی اس محبت میں گندھی خوبصورتی کے باوجود یہاں کئی برباد دل والے بھی بستے تھے،ایس مروہ مرزا کی لکھی یہ دل کی کہانی ممکن ہے آپ سبھی کا بھی دل جکڑ لے گی۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Post a Comment
Post a Comment